زندگی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
بے دلی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
اÙس Ú©Û’ Ú†Ûرے Ú©Ùˆ جو دیکھا تو نظر جھک سی گئی
بندگی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
کیا Ú©Ù„ÛŒ سے Ú©Ûا بھنورے Ù†Û’ØŒ سمٹتی ÛÛŒ گئی
بے خودی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
اÙس Ù†Û’ اÙÚ© بار Ú©Ûا، جگنÙÙˆ سی آنکھوں والی
روشنی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
کھول کر Ù…ÙÙ¹Ú¾ÛŒ دکھائی مجھے اÙس Ù†Û’ جس پل
Ø¢Ú¯ÛÛŒ اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
چوم کر پھول Ú©Ùˆ جب شوخ صبا Ù„Ûرائی
تازگی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
جس قدر اÙس Ú©Ùˆ زمانے Ù†Û’ مٹانا چاÛا
عاشقی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
یاد خوشبو Ú©ÛŒ طرØ+ رچ گئی سانسوں میں مرے
بے کلی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
دل لگانے کا ÛÙنر Ú©Ù… Ûوا رÙØªÛ Ø±ÙتÛ
دل لگی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی
تم Ù†Û’ چاÛت Ú©ÛŒ ردا اوڑھ Ù„ÛŒ جس لمØ+Û’ بتول
دلکشی اور بڑھی، اور بڑھی، اور بڑھی